Posts

Showing posts from December, 2021

Ahl-e-Dil,

Image
 اہل دل اج بھی ہیں اہل زباں سے اگے غلط سے غلط ترین شخص کے لۓ بھی اصلاء کا واحد زریعہ محبت ہے کیونکہ تلحی اور تنقید کتنی ہی حق  پر ہو  وہ اصلاء کیلے کارگر سا بت نی ہوتی بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس اچھے الفاظ بولنے کی بجاۓ اچھا کردار اور اچھے عمال ھوں  اچھا سوچۓ اور اچھا بو لۓ  کیوں کی  بد زبانی اور بد گمانی دو ایسے عیب ہیں  جو کسی بھی صاحب کمال کو زوال پزیر کر دیتے ہیں  اور لفظ تاسیر سے زندہ ہیں  تلفظ سے نہں  اہل دل اج بھی ہیں اہل زباں سے اگے حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا  کہ اپ نے اپ نے اتنی بیماریوں کا علاج کیا ہے اپ کے قریب کوئ ایسی دوا ہو جو ہر ںیماری پر اثر کرے تو حضرت نے فرمایا  محبت   تو پوچھا کے اس سے بھی بیمار کو افاقہ نا ہو  تو اپ نے فرمایا دوا کی مقدار بڑھا  دو  اس لیے اصلاء مقصود ہو تو محبت سے کی جاۓ Galat se galat treen admi ki aslah ka wahid zreya muhabat ha  talkhi our tanked kitni hi haq par  ho kabi aslah k lie kargrd sabit ni ho sakti  behtar insan wo ha jis k pas ashy alfa...

Poetry

Image
قصے جو میرے الفت کے مرقوم ھیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ھیں سارے!! Qesse jo mere ulfat k markoom hen sare  Aa dekh tere nam se mosuum hen sare ! شائد یہ ظرف ہے جو خاموش ھوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے!!! Sayd ye zarf ha jo khamosh hun ab tak   Warna to tere Eyeb bhi maloom hen sare ! سب جرم میری زات سے منسوب ہیں____ میرے سوأ اس شھرمیں معصوم ہیں سارے Sab jurm mere zaat se mansoom he __ Mere siwa is shar men masoom hen sare,..

Goldan Lines,

Image
 Goldan  Lines, کسی دوسرے کے کام آنا یہ بھی بار گاہ حق کا تم پر حاص کرم ہے بہت قریب سے محسوس کیا ھے کہ اللہ نے بہت تھوڑے لوگوں کو یہ صفت عطا کی ہے کہ وہ مشکل کی گھڑی میں لوگوں میں اسانیاں تقسیم کرتے ہیں ان کے دکھ  بانٹتے ہیں  اور یقینن وہ ہی اچھے اور برگزیدہ لوگ ہیں اللہ کے بڑے پسندیدہ کوگ ہیں جو ہاتھ نہں کھنچتے واصف علی واصف صاحب لکھتے ہیں جن لوگوں نے لنگر خانے کھول دۓ ہیں وہ کھبی محتاج نہیں ہوں گے لوگوں کی اپ سے امیدوں کا وابستہ ہونا یہ اپ پر اللہ کا فضل نہیں تو اور کیا ہےیہ بات یاد رہے کہ اسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلات جمع ہو جاتی ہیں  اور اگر تم چاہتے ہو کہ موت اسان ہو جاے تو لوگوں کی زندگیاں اسان کرنی شروع کر دو سیکاں سدراں پالی رکھ  آس دا دیوا بالی رکھ!! عیباں أتے پردے پا تھالی أتے تھالی رکھ!! Kise dosre k kam ana  ye be bargah e haaq ka ap par khass karm ha   bohat kreeb se dekha ha k Allah ne bohat kam logon  ko ye safat ata ki ha  jo mushakal gharai men  logo men asanian peda krte hen  un k dokh bante hen...

100 Most Important Personalities

Image
100 Most Important Personalities مائیکل ہارٹ نامی رائٹر نے کتاب لکھی ہے 100 اہم تریں سخصیات!!! اس میں اس نے ہمارے نبی پاک کا نام سر فہرست رکھا اس کتاب کی اشات کے بعد وہ ایک دن لندن مین تقریر کر رہا تھالوگوں نے شکایت کی کہ تم نے محمد کا نام سب سے پہلے کیوں لکھا  تو اس پر مائیکل نے جواب دیا کہ محمد نے 611 میں مکہ کے وست میں کھڑے ہو کے لوگوں سے کہا کہ میں اللہ کا رسول ہوں اس وقت 4لوگ ان پر ایمان لاۓ  ایک ان کا عزیز دوست ایک بیوی اور دو ان کے لڑکے تھے اج 1400 سال گزر جانے کے بعد مسلمانوں کی تعداد 1.5ارب سے زیادہ ہو چکی ہے اور دن بعہ دن اضافہ ہو رہا ہے اس بات کی دلیل ہے وہ جھوٹے نہں تھے اج بھی  لا کھوں مسلماں ایسے ہیں جو ان کی حرمت پر مر جانے کو تیار ہیں   کیا ایک بھی عیسائ ایسا ہے جو یسسو کیلۓ مرنے پر تیار  ہو  اس کے بعد مجمے میں ایک سناٹا ہو گیا سب خاموش ہو گۓ مائیکل ہارٹ نامی رائٹر نے کتاب لکھی ہے 100 اہم تریں سخصیات!!! اس میں اس نے ہمارے نبی پاک کا نام سر فہرست رکھا اس کتاب کی اشات کے بعد وہ ایک دن لندن مین تقریر کر رہا تھالوگوں نے شکایت کی کہ تم نے محم...

Hate Others

Image
Hate Others مینوں چوڑا آکھ ریا وین سچ کہنا این میں چوڑا ائ ان تیرے گھر دا کوڑا جو میں چوکدا وان تے کوڑا چوکن والے آخر چوڑے ائ ہوندے نے صبح سویرے میٹھاں نینداں مانن والیا فجری ویلے ہیتھ وچ بوکر تے منہ تے صافہ تے دل وچ بچیاں دی روٹی دا صفنا لے کے تیریاں گلیاں وچ فردا واں اخر چوڑا ای اں کی ہویا جے میرے پتر وی ڈگری لے لئ ہے تے چوڑے دا پتر نہ میں وی چوڑا میرے تی پتر وی چوڑے  مینوں چوڑا آکھن والیا او کون سی جیڑا کافراں دے بچیاں نو وی سینے لوندا سی او کون سی جیڑا محنت دے وچ عظمتاں فرماندا سی او کعن سی جیدی پاک زبان  تو رب فرمایا سی اے سب ادم دے جاۓ نے  تے ادم مٹی وچوں سی میں تے تیریاں نظرں وچ چوڑا ای اں تو تے اودا کلمہ گو ایں تینوں اس نبی دا واسطہ ای مینوں  نیچ پلیت نوں کلمہ پڑھ کے دسیں  تیرے وچ اےنفرت دا کوڑا کیتھو ایا اک مسلم دے وچ چوڑا کیتھون ایا

The devil's place

Image
 The devil's place مولانا رومی فرماتے ہیں ایک ادمی رات کی تاریکی میں گھر سے مسجد کی طرف نکلا تو ٹھوکر لگنے سے کیچر میں جا گرا لباس گندہ ہو گیا آٹھا گھر گیا لباس تبدیل کیا پھر نکلا پھر ٹھوکر لگی گرا پھر گھر گیا  لباس تبدیل کیا پھر نکلا تو دیکھتا ہے کہ ایک ادمی چراغ لئے کھڑا ہے وہ اسے چراغ کی روشنی میں مسجد تک چھوڑنے ایا  نماز ادا کرنے کے بعد باھر نکلا تو وہ ہی ادمی کھڑا تھا  وہ شخص ساتھ ساھ چلنے لگا تو نمازی نے پوچھا  کہ تم کون ہو تو چراغ والے نے کہا کہ سچ  کہوں تو مہں ابلیس ہوں نمازی چونکا اور پچھنے لگا تمھیں تو نماز چھوٹنے پرخوش ہونا چاہۓ تو ابلیس کہنے لگا جب تجھے پہلی ٹھوکر لگی تو اللہ نے تیرے سارے گناہ بخش دۓ جب تجھے دوسری ٹھوکر لگی تو اللہ نے تیرے سارےخاندان کے گناہ بھی بخش دیۓ مجھے ڈر تھا کے اگر تجھے تیسری ٹھوکر لگی تو اللہ تیرے پورے گاؤں کی مغفرت نہ فرما دے میں اسی ڈر سے چراغ لے کے ایا تھااللہ ہمیں بھی ایسی عبادتوں کی اسقامت فرماے امین Molana room framty hen  Ak admi rat ki tariki men ghar se masjid ki tarf nikal  te rasty men thokar lagne k...

Maturity

Image
Maturity مچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے  کہ اپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے اگر کوئ برا بھلا کہ بھی دے تو اپ یہ کہ کر مسکرا کر  اگے بڑھ جاتے ہیں ھاں میں ہوں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا  کہ اپ وایسے ہوتے ہو  فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات اپ کے لیے اہمیت نہیں رکھتی اس لیۓ اپ اس کی بات کو ہاں کہ کر  اپ لمبی باتوں سے بچ کر نکل جاتے ہیں اور مچورٹی اپ کو بہت سی تکلیف  سے بچا لیتی ہے  اور یہ مچورٹی بھی اپ کی زندگی کا  ایسا راز ہوتی ہے  جس نے اپ کو زندگی میں بہت کچھ سیکھایا  ہو تا ہے Maturity ka rk leval ye b hota ha  Kh ap wzahat dena chor dety hen  Our ap khomosh ho jaty hen  Agar koi bura bhala b kh de  Te ap koi jwab nhe dety  Ye kh kr age barah jaty hen kh  Yes i am  Our is kaye matlab nhe hota kh  Ap bilkul wese hi hen  Es ka matlab hota ha kh  Os ki bat ka ap pr ko asr nhe ha  Han kh kr ap bohat c behac se bach  Nikal jaty hen  Or ye maturity  ap ko...

WashRom

واش روم متعلق چندان  ، ہدایات عرب کے مشہور عالم ڈاکٹر عائض بن عبداللہ القرنی کی ایک فکرانگیز تحریر کا ترجمہ  چند کام کر لیے آپ کے جسم سے نفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کرور پڑ جائیں گے ۔ .. . بیت الخلاء کی صفائی پر کوئی سمجھوتہ ہوتا ہے اور شیخ یامرگی تک ہوسکتی ہے ۔ نہیں اور بیت الخلاءکومستقل بنیادوں پر صاف ستھرا | . .. ہر تیسرے دن اپنے گھر کے اور بد بو سے پاک رکھئے  ۔ دروازے اور کھڑکیاں کھولئے اور گھر میں سورۂ بقرہ  .رات کوسونے سے پہلے لیٹرین کو کی ریکارڈنگ چلائے  ۔آپ کو بذات خوداپنے اور اپنے گھر والوں میں بہتری محسوں ہوگی ۔حضورصلی صاف رکھنے کا اہتمام کیجئے ۔  ... بیت الخلاء کا دروازہ ہروقت اور اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق گھر سے شیاطین مستقل  بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجئے ۔ اور جراثیم بھگانے کے لیے کلونجی کی دھونی دیجئے ۔  .... بیت الخلاء میں کپڑے اتار کر لئے .... گھر میں جگہ جگہ شیشے آویزاں نہ ند رہنے دیجئے  ۔ ایک رات کے لیے لکے رہنے کیجئے ، گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھئے  جہاں سے ابھی والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائ...

Woman's Ruin,

Image
Woman's Ruin Jo orat kise bhe jagrhe par khawand ka ghar chor k meky chaly jaty ha  waqat ghuzrne k sath bhayon ki sadian ho jati han behno k shadian ho jati hen  waliden guzar gye ab hnayon ne  tanee dene sharu kr die kh apna ghar na bsaa saki bhabion ne esa krna sharu kr dia  bhaion k ghar men  us ki waja se jhgra shuro ho jata ha  us k maa bap k ghar ka mahol khrab hona sharu ho jata ha us k bhiaon k ghar bhe barbad hone sharu  ho jate han  lehaza esi galti kabi na kre larai jgra ho  jata ha magar ghar chor k na jaen ghar chor kr jana ourat ki zandgi ki barbadi ka pehla qadam hot ha  جو عورت کسی بھی جھگڑے پر خاوند کا گھر چھوڑ کر میکے چلی جاتی ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پچتانے لگتی ہے ، بھائیوں ، بہنوں کی شادیاں ہو گئیں ، والدین گزر گئے ، اب بھابیاں . نے طنعہ دیے شروع کر دیا کہ اپنا گھر نہ بسا سکی ۔ اس لئے ایسی غلطی کبھی نہ کریں ، لڑائی جھگڑا شوہر بیوی میں ہو جاتا ہے مگر گھر چھوڑنا آپ کی بربادی کا پہلا قدم ہو گا

To Teach Children

Image
 آج جوان نشے کیوں کر دہا ہے نشہ کیا ہے؟ نشہ سکون دیتا ہے! کس کو سکون دیتا ہے  دماغ کو "" کیسا سکون دیتا ہے  دماغ سن کر دیتا ہے!! اسے پتا نہں ہوتا ہے ,وہ کہاں ہے جب آپ اس کو صحیحی طرح  بات کریں گے... اس کی اصلاح کریں گے. اس کی کونسلنگ کریں گے!  تو یہ جوان کبھی کسی نشے کا شکار  نہیں ہو گا, اسے لذت خدا اور  عبادت خدا میں ملوس کریں , اور تبھی ہو گا. جب ہم خود عبادت کریں , تبھی تو وہ عبادت کرے گا . جب بچہ ساری زندگی دیکھتا ہو . کہ میرا باپ  فجر سے پہلے ساری زندگی أٹھتا رہا ہے تو خود اسکو بھی ہو گا  کہ میں کب بڑا ہوں گا  اور  تہجد پڑھوں گا

The Ultimate Goal Of Success

Image
 جس بندے کی کامیابی سے کسی دوسرے کو فائدہ نہں ہوتا  معافی کے سا تھ لعنت اس کامیابی پر   اپ کامیاب ہو جاؤ اور تمھارے بھائ کو فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب ہو  تمھارے والدین کو کوی فائدہ نہ ہو  تم کامیاب تمھارے گاؤں کو کوئ فائدہ نہں ہوتاتم کامیاب تمھارے فیملی کو کوئ فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب تمھارے دوست کو کوئ فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب تمھارے کسی رشتہ دار کو کوئ فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب تمھارے عزیز  کو کوئ فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب تمھارے  ساتھ کسی غریب کو کوئ فائدہ نہں ہوتا تم کامیاب تمھارے کسی ہمساے   کو کوئ فائدہ نہں ہوتا کامیابی کا مطلب ہے اپ سے کتنوں فائدہ ہوا اپ کو کیا فائدہ وہ اپنی جگہ  اپ سے کس کو فائدہ ملا  یہ اصل کامبابی ہے

Allah Kreem

Image
 یہ سب تو اللہ کے حکم سے اتا ہے  پھر وہ زمین سے اۓ یا اسماں ںسے پھل درخت کے اندر سے نہں اتا یقین نہں تو کاٹ کر دیکھ لیں  لکڑی ہی لکڑی ہے رزق ذمین کے اندر سے نہں اتا  یقین نہں تو کھدائ کر کے دیکھ لیں مٹی ہی مٹی ہے یہ سب تو اللہ کے حکم سے اتا ہے  پھر وہ زمین سے اۓ یا اسماں  ںسے

Dont west Words

Image
ناراض ہونے والوں کو منانے میں دیر نہ کریں لیکن بیزار ہونے والوں پر الفاظ ضایع مت کریں

The Secret To Happiness

Image
خوش رہنے کا راز خوش رہنے کا راز اپ کو خوش  رہنے کا راز  یہ ہے کہ اپنی خوشی کو راز رکھنا  خلیل جبران کہتے ہیں سفر کریں کسی کو نہ بتائیں خوشی سے رہیں پر کسی کو مت بتائیں محبت کی کہانی بسر کریں کسی کو مت بتائیں کیونکی لوگ خوشیوں کو برباد کر دیتے ہیں  سلامت رہیں

Junaid Bagdadi

Image
حضرت جنید بغدادی  کا ولایت کا سفر اپ کو ولایت  گریا اوزاری یا عبادات سے نہیں ملی نوافل کی کسرت  نہیں تھی  بس اللہ کے بندے کی عزت  رکھنے کی وجہ سے اللہ نے  ولایت عطا کر دی بہت انعامی گرامی پہلون تھے  قصہ مختر اک دن  دبلا پتلا نوجوان ایا اور کہنے  لگا  میں لڑوں کا جنید بغدادی سے دربار ہسنے لگا لیکن اکھاڑہ  سج گیا اور لوگ أگۓ جب وہ جنید بغدادی کے مد مقابل ایا تو اس نے کان میں اکر کہا کہ میں بھوکا ہوں اور میں سید زادہ ہوں میرے اہل حانہ بھی بھوکے ہیں اگر اج اپ ہار جاتے ہیں میں جیت جاتا ہوں تو مجھے انعام ملے گا اد سے میں اپنے گھر کا گزر بسر کر  لوں گا  جنید بغدادی نے سوچا کہ اج اس بندے کی عزت  رکھ لیتا ہوں  ایک دن ہار جانے سے کیا ہوتا ہے لیکن اج کا ہارنا ان کی قسمت ہی بدل گیا  صرف اللہ کے بندے کی عزت رکھنے کا انعام یہ ملا کہ اللہ نے ولایت عطا کر دی اج لوگوں کے راز فاش نہ کریں  کل قیامت کے دن اللہ اپ کے راز فاش نہیں کرے گا

Raz Rakhna

Image
 اک مصری عالم لکھتے ہیں کہ  مجھے زندگی میں کبھی کسی نے  لا جواب نہں کیا سوا اک عورت کے اک  روز اک عورت اک بازار میں ہا تھ  میں تھال لۓ کھڑی تھی جس کو اس نے  کپڑے سے ڑھانپا ہو تھا  میں نے پوچھ لیا اس میں کیا ہے تو  وہ کہنے لگی کہ اگر بتانا  ہی ہو تا تو ڑھاپنے کی کیا ضرورت تھی  کائنات میں بہت سی چیزیں چھپی ہوئ ہیں   یہ ایک دن کا قول نہیں ساری  زندگی کا فلسفا سمج لیں کہ کوئ بھیچیز اگر پوشیدہ ہے  اس کا راز فاش کرنے کی اپ کو کوئ ضرورت  نہیں اگر کوئ شحص دو رخ رکھتا ہے  اپ کے سامنے اچھا رخ رکھا   اپ کے ساتھ ادب و احترام کے ساتھ پیش ایا   گو کہ اس نے اپنا دوسرا رخ  اپ سے بھی چھپایا تو پھر  آپ کو کیا ضرورت ہے   کہ اس کا جو دوسرا چہرہ ہے  وہ لوگوں پر اشکار کرتے پھریں  یقین بہت سے لوگ اسے ہیں حلانکہ    دو رخی  ہونا علط با ت ہے حضور پاک نے اس بات سے منع فرمایا ہے دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا  سرا سر موم یا سنگ ہو جا   اگ کوئ برا چہرہ اپ سے چھپا رہا ہے  تو اپ اس...

KHALID IBN WALEED Spoken Words

Image
 حضرت خالد بن ولید◌ؓ جنگ یرموک میں لڑ رہے تھے  تو لڑتے وقت اپ کی  ٹوپی زمین پر  گر گئ تو اپ نے شور مچا دیا کہ صحابہ  میری ٹوپی اٹھاو. ٹوپی کو اٹھاتے  کئ صحابہ شہید ہو گۓ تو حضرت عبیدہ◌ؓنے  اپ سے فرمایا کی یہ کیا کر دیا؟؟؟ ایک ٹوپی کو بچانے کیلۓ کئ صحابہ  شہید کر دیۓ تو اپ نے عرض کی کہ مسلأ ٹوپی کا نہیں ہے لوگ میرے بارے میں غلطی میں مبتلا ہیں کہ خالد جس جنگ میں جاتا ہے جیت کے آتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے  اپ نے مرمایا  خدا کی قسم یہ سب میرے  حضور کے بال کی برکت ہے جو مہیں نے اپنی ٹوپی مہیں رکھے ہیں اور جس جنگ میں بھی جاتا ہوں الحمد اللہ   ان کی برکت سے فتح حاصل ہوتی ہے میرے نبی کی شان سبحان اللہ یہ مرمان ہے حضرت خالد بن ولید◌ؓکا موت لکھی ہوئ نہ ہو توموت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے اور جب موت مقدر میں ہوتی ہے تو  زندگی خود جا کر موت سے لپٹ جاتی ہے دنیا کے بزدلوں کو میرا یہ پغام سنا رو اگر موت میدان جنگ میں ہوتی تو جالد  کبھی  بستر پر نہ مرتا