Posts

Showing posts with the label The devil's place

The devil's place

Image
 The devil's place مولانا رومی فرماتے ہیں ایک ادمی رات کی تاریکی میں گھر سے مسجد کی طرف نکلا تو ٹھوکر لگنے سے کیچر میں جا گرا لباس گندہ ہو گیا آٹھا گھر گیا لباس تبدیل کیا پھر نکلا پھر ٹھوکر لگی گرا پھر گھر گیا  لباس تبدیل کیا پھر نکلا تو دیکھتا ہے کہ ایک ادمی چراغ لئے کھڑا ہے وہ اسے چراغ کی روشنی میں مسجد تک چھوڑنے ایا  نماز ادا کرنے کے بعد باھر نکلا تو وہ ہی ادمی کھڑا تھا  وہ شخص ساتھ ساھ چلنے لگا تو نمازی نے پوچھا  کہ تم کون ہو تو چراغ والے نے کہا کہ سچ  کہوں تو مہں ابلیس ہوں نمازی چونکا اور پچھنے لگا تمھیں تو نماز چھوٹنے پرخوش ہونا چاہۓ تو ابلیس کہنے لگا جب تجھے پہلی ٹھوکر لگی تو اللہ نے تیرے سارے گناہ بخش دۓ جب تجھے دوسری ٹھوکر لگی تو اللہ نے تیرے سارےخاندان کے گناہ بھی بخش دیۓ مجھے ڈر تھا کے اگر تجھے تیسری ٹھوکر لگی تو اللہ تیرے پورے گاؤں کی مغفرت نہ فرما دے میں اسی ڈر سے چراغ لے کے ایا تھااللہ ہمیں بھی ایسی عبادتوں کی اسقامت فرماے امین Molana room framty hen  Ak admi rat ki tariki men ghar se masjid ki tarf nikal  te rasty men thokar lagne k...