Poetry
ھم تمہیں مفت میں مل گۓ تو یہ مت سمجو کہ ھماری۔ کوئ قیمت ھی نہں ۔۔ ھماری قیمت ان سے پوچھو جن کے ھاتھ اور دامن خالی رہ گۓ۔ ترس ارو محبت میں بہت فرق ھے اور جب تک تمہیں یہ فرق نظر نی کئگا ہم بھی تجھے نظر نہیں ائیں گے محبت ھمارا حق سمج کر ہمیں دو_____ ترس اور ھمدری کی زکوۃاپنے پاس رکھو ہم اپاہج نیں ہیں سنو محبت قرارداد نہیں جو توڑی نہ جاسکے بوسے زبان کے نیچھے پڑے پڑے زھر بنے لگیں تو انہں تھوکا بھی جا سکتا ہے سنو کالر کے پھول سے دل کا کانٹا بنے میں صرف ایک لمحہ لگتا ہے اور ہم تمھیں مفت میں مل گے ہیں تو یہ مت سمجو کہ ھماری۔ کوئ قیمت ھی نہں ۔۔ ھماری قیمت ان سے پوچھو جن کے ھاتھ اور دامن خالی رہ گۓ۔