Raz Rakhna


 اک مصری عالم لکھتے ہیں کہ
 مجھے زندگی میں کبھی کسی نے 


Raz Rakhna





لا جواب نہں کیا سوا اک عورت کے اک

 روز اک عورت اک بازار میں ہا تھ

 میں تھال لۓ کھڑی تھی جس کو اس نے

 کپڑے سے ڑھانپا ہو تھا 

میں نے پوچھ لیا اس میں کیا ہے تو 

وہ کہنے لگی کہ اگر بتانا

 ہی ہو تا تو ڑھاپنے کی کیا ضرورت تھی

 کائنات میں بہت سی چیزیں چھپی ہوئ ہیں
 
یہ ایک دن کا قول نہیں ساری

 زندگی کا فلسفا سمج لیں

کہ کوئ بھیچیز اگر پوشیدہ ہے

 اس کا راز فاش کرنے کی اپ کو کوئ ضرورت

 نہیں اگر کوئ شحص دو رخ رکھتا ہے 

اپ کے سامنے اچھا رخ رکھا

  اپ کے ساتھ ادب و احترام کے ساتھ پیش ایا
 
گو کہ اس نے اپنا دوسرا رخ

 اپ سے بھی چھپایا تو پھر

 آپ کو کیا ضرورت ہے

  کہ اس کا جو دوسرا چہرہ ہے

 وہ لوگوں پر اشکار کرتے پھریں

 یقین بہت سے لوگ اسے ہیں حلانکہ

   دو رخی  ہونا علط با ت ہے

حضور پاک نے اس بات سے منع فرمایا ہے

دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا 

سرا سر موم یا سنگ ہو جا

  اگ کوئ برا چہرہ اپ سے چھپا رہا ہے

 تو اپ اس کو لوگوں پر ظاہر نہ کریں

کسی کا کوئ عیب معلوم بھی ہو جاتا ہے 

تو اس کا پردہ رکھیں

راز فاش مت کریں اس نیت سے کریں

 کہ اللہ میں نے تیرے بندے کا راز رکھا ہے

 تو میرے بھی راز رکھنا

  مجھ سے جو گناہ سرذد ہوں کل قیامت کے دن

 مجھے رسوأ نہ کرنا 


اور یقین رکھیں وہ نیں کرے گا 

لیکن اگر اپ اس کا راز فاش کرتے ہیں

تو کل کہیں نہ کہیں اللا نے

 اپنے دربار میں کھرا کر کی پوچھ لیا

  کہ
 بندے 
جب
 میں نے اپنے بندے کا راز رکھا تھا  اور  تیرے

 راز رکھے تھے 

تو توے میرے بندے کا پردہ کیوں اٹھایا
 
جب قرآن ہمیں منہ کرتا ہے 

کہ دوسروں کی باتوں کی ٹوہ میں نہ رہو

 یعنی اندر کی بات تلاش کرتے رہنا  کجھ لوگوں

 کو بڑا تجسس ہوتا ہے اندر کی

 با ت کو تلاش کرنا کسی کے عیب

 کو تلاش کرتے رہنا

اس بات کو قرآن میں فرمایا گیا ہے


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Mout ka Manzar

2 Line's

Hadees e mubarak