Junaid Bagdadi
حضرت جنید بغدادی کا ولایت کا سفر
اپ کو ولایت گریا اوزاری یا عبادات سے نہیں ملی
نوافل کی کسرت نہیں تھی
بس اللہ کے بندے کی عزت رکھنے کی وجہ سے اللہ نے
ولایت عطا کر دی
بہت انعامی گرامی پہلون تھے
قصہ مختر اک دن دبلا پتلا نوجوان ایا اور کہنے لگا
میں لڑوں کا جنید بغدادی سے
دربار ہسنے لگا لیکن اکھاڑہ سج گیا اور لوگ أگۓ
جب وہ جنید بغدادی کے مد مقابل ایا
تو اس نے کان میں اکر کہا کہ میں بھوکا ہوں اور میں سید زادہ ہوں
میرے اہل حانہ بھی بھوکے ہیں اگر اج اپ ہار جاتے ہیں میں جیت جاتا ہوں
تو مجھے انعام ملے گا اد سے میں اپنے گھر کا گزر بسر کر
لوں گا
جنید بغدادی نے سوچا کہ اج اس بندے کی عزت
رکھ لیتا ہوں
ایک دن ہار جانے سے کیا ہوتا ہے
لیکن اج کا ہارنا ان کی قسمت ہی بدل گیا
صرف اللہ کے بندے کی عزت رکھنے کا انعام یہ ملا
کہ اللہ نے ولایت عطا کر دی
اج لوگوں کے راز فاش نہ کریں
کل قیامت کے دن اللہ اپ کے راز فاش نہیں کرے گا
Comments
Post a Comment