KHALID IBN WALEED Spoken Words
حضرت خالد بن ولید◌ؓ
جنگ یرموک میں لڑ رہے تھے
تو لڑتے وقت اپ کی ٹوپی زمین پر
گر گئ
تو اپ نے شور مچا دیا کہ صحابہ
میری ٹوپی اٹھاو. ٹوپی کو اٹھاتے
کئ صحابہ شہید ہو گۓ تو حضرت عبیدہ◌ؓنے
اپ سے فرمایا
کی یہ کیا کر دیا؟؟؟
ایک ٹوپی کو بچانے کیلۓ کئ صحابہ
شہید کر دیۓ
تو اپ نے عرض کی کہ مسلأ ٹوپی کا نہیں ہے
لوگ میرے بارے میں غلطی میں مبتلا ہیں
کہ خالد جس جنگ میں جاتا ہے جیت کے آتا ہے
لیکن ایسا نہیں ہے
اپ نے مرمایا خدا کی قسم یہ سب میرے
حضور کے بال کی برکت ہے
جو مہیں نے اپنی ٹوپی مہیں رکھے ہیں
اور جس جنگ میں بھی جاتا ہوں الحمد اللہ
ان کی برکت سے فتح حاصل ہوتی ہے
میرے نبی کی شان سبحان اللہ
یہ مرمان ہے حضرت خالد بن ولید◌ؓکا
موت لکھی ہوئ نہ ہو توموت
خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے
اور جب موت مقدر میں ہوتی ہے تو
زندگی خود جا کر موت سے لپٹ جاتی ہے
دنیا کے بزدلوں کو میرا یہ پغام سنا رو
اگر موت میدان جنگ میں ہوتی تو جالد
کبھی بستر پر نہ مرتا
Comments
Post a Comment