To Teach Children

To Teach Children


 آج جوان نشے کیوں کر دہا ہے

نشہ کیا ہے؟

نشہ سکون دیتا ہے!

کس کو سکون دیتا ہے 

دماغ کو ""

کیسا سکون دیتا ہے 

دماغ سن کر دیتا ہے!!

اسے پتا نہں ہوتا ہے ,وہ کہاں ہے

جب آپ اس کو صحیحی طرح 

بات کریں گے...

اس کی اصلاح کریں گے.

اس کی کونسلنگ کریں گے!

 تو یہ جوان کبھی کسی نشے کا شکار 

نہیں ہو گا,

اسے لذت خدا اور 

عبادت خدا میں ملوس کریں ,

اور تبھی ہو گا.

جب ہم خود عبادت کریں ,

تبھی تو وہ عبادت کرے گا .

جب بچہ ساری زندگی دیکھتا ہو .

کہ میرا باپ 

فجر سے پہلے ساری زندگی أٹھتا رہا ہے

تو خود اسکو بھی ہو گا 

کہ میں کب بڑا ہوں گا  اور 

تہجد پڑھوں گا

Comments

Popular posts from this blog

Mout ka Manzar

2 Line's

Hadees e mubarak