The Ultimate Goal Of Success

The Ultimate Goal Of Success

 جس بندے کی کامیابی سے کسی دوسرے کو فائدہ نہں ہوتا 

معافی کے سا تھ لعنت اس کامیابی پر  

اپ کامیاب ہو جاؤ اور تمھارے بھائ کو فائدہ نہں ہوتا

تم کامیاب ہو  تمھارے والدین کو کوی فائدہ نہ ہو 

تم کامیاب تمھارے گاؤں کو کوئ فائدہ نہں ہوتاتم کامیاب تمھارے فیملی کو کوئ فائدہ نہں ہوتا


تم کامیاب تمھارے دوست کو کوئ فائدہ نہں ہوتا

تم کامیاب تمھارے کسی رشتہ دار کو کوئ فائدہ نہں ہوتا

تم کامیاب تمھارے عزیز  کو کوئ فائدہ نہں ہوتا

تم کامیاب تمھارے  ساتھ کسی غریب کو کوئ فائدہ نہں ہوتا

تم کامیاب تمھارے کسی ہمساے   کو کوئ فائدہ نہں ہوتا

کامیابی کا مطلب ہے اپ سے کتنوں فائدہ ہوا

اپ کو کیا فائدہ وہ اپنی جگہ 

اپ سے کس کو فائدہ ملا 

یہ اصل کامبابی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Mout ka Manzar

2 Line's

Hadees e mubarak