Nabi karemﷺ ka arshad ha

Nabi karemﷺ ka arshad ha



Nabi karemﷺ ka arshad ha

اک صحابی رسول للہ ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوے اور عرص کرتے ہیں  
یا رسول للہ ﷺ  میرے گھر میں بڑی تنگ دستی ہےمیں قرض کے بوج کے نیچے دب کیا ہوں 
حضور میں نے بڑی کوشش کی  کہ میرا قرض اتر جاۓ اور می کم از کم دو وقت کا کھانا پیٹ بھر کر کھا سکوں
حضور جب کوئ فایدہ  نہ ہوا  تو اپ کی بار گاہ میں چلا ایا  تو نبی کریم ﷺ نے 
فرمایا
3کام تم کر لو تمھارے گھر میں رزق کی خیرو برکت ضمانت میں دیتا ہوں 
 صحابہ کہتے ہیں ہم نے دیکھا وہ ہی سخص جو تنگ دست تھا وہ  بعد میں اللہ نے اتنا نوازا  کہ مدینہ کی گلیوں میں جولیاں بھر بھر کے خیرات کیا کرتا تھا 
3کام کیا تھے؟؟حضور نے فرمایا 
1جب اپنے گھر میں جاؤ  تو سلام کیا کرو گھر میں کوئ بھی نا ہو پھر بھی سلام کرو 
2ایک مرتبہ مجھ پر سلام کیا کرو
3اک مرتبہ سورۃ احلاص پڑھا کرو
اور یہ ضمانت میرے نبی کریم ﷺ کی ہے کہ رزق مین کمی نہ ہو گی



Comments

Popular posts from this blog

Mout ka Manzar

2 Line's

Hadees e mubarak