Hadees e mubark

Hadees  e mubark



Hadees  e mubark



اللہ فرماتا یے فرشتو
تم جا کر بس اتنا پوچھنا
قبر میں میرے بندے سے
کہ وہ مجھے جاتنا ہے نا
اس کا پردہ نہ کھولنا
تم نہ حساب کتاب پوچھنا 
بس اتنا پوچھ  لینا
مجھے اور میرے نبی کو جانتا ہے ؟؟
اگر وہ  کہےجانتا ہوں تو پھر انے دینا 
 میدان محشر میں میں خود پوچھ لوں گا
مسلم شریف کی حدیث ھے
 میرے رسول پاک فرماتے ہیں 
اللہ اپنے بندے پر اپنی رحمت کی چادر ڈال
کر پوچھے گا  لوگوں سے چھپا کہ پوچھے گا 
یہ گناہ کیا تھا ؟
اتھاللہ میں بھول گیا  
یہ والی غلطی کی  تھی؟
 اتھاللہ میں بھول گیا 
یہ بھی تیرا گناہ ہے نا؟
اتھاللہ میں بھول گیا 
فرمایا اللہ تبارک وتعالی
اس سے اعتراف کراتا جاے گا 
اور جب اعتراف کر لے گا  وہ
ڈرے گا پتا نی اب میرے ساتھ کیا ہونے لگا ہے
حضور فرماتے ہیں رب فرماۓ گا 
دنیا میں میں نے تیری پردہ پوچھی کی تھی
جا اج میں نے تیرے گناہوں
 کو معاف کر دیا  
یاد رکھیں قیامت کی صبح بھی 
اللہ تعالی کی بارگاہ اپنے بندوں پر  
فضل و رحمت فرماے گی



Comments

Popular posts from this blog

Mout ka Manzar

2 Line's

Hadees e mubarak