Mere Nabi ﷺ Ne Farmaya
میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے عبادہ بن صامت ؓ نے اپبے بیٹے سے کہا اے میرے بیٹے تم ایمان کی حقیقت کا مزہ ہرگز نہیں پا سکتے جب تم یہ نہ جان لو کہ جو کچھ تمہیں ملا ہے وہ ایسا نہیں کہ نہ ملتا اور جو کچھ نہیں ملا ایسا نہیں کہ مل جاتا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے سب سے پہلی چیز جسے اللہ تعالی نے پیدا کیا وہ قلم ہے اللہ تعالی نے اسے کہا لکھ تو قلم نے کیا اے میرے رب میں کیا لکھوں اللہ تعالی نے کہا قیامت تک ہونے والی ساری چیزوں کی تقدیریں لکھ ااے میرے بیٹے میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے جو اس کے علا وہ کسی اور عقیدے پر مرا Hazarat abadah bin sama razi allah tala anha ne apne Bety se kha aye mere Bety Tum iman k haqeqat ka maza Hargiz nahe pa sakte Jab tak tum ye jan na lo k Jo tmhe mila ha Wo esa nahe k na milta Our jo kush tmhen nahe mila esa Nahe k mill jata Men ne rasol allah (SAW) KO Farmaty huwe suna ha Kh allah tala ne sab se pehly jis chez kopeda ...